ابنا: فرانس کے وزیر خارجہ آلن جوپا نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی اس نے شام میں مسلح دہشت گردوں کی حمایت اور انھیں مالی اور جنگي وسائل فراہم کرنے پر بھی تاکید کی ہے فرانس بھی ان ممالک میں شامل ہے جو اسرائيل کو مدد پہنچانے کے سلسلے میں شام کو کمزور کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔.....
/169